حضرت سیدنا فاروق اعظم رضی اللہ عنہ کا ارشاد ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا جو بندہ مُجھ پر ایک مرتبہ دُرود پاک پڑھے اللہ تعالی اس پر دس رحمتیں نازل فرماتا ہے، اب بندے کی مرضی ہے کہ وہ دُرود پاک کم پڑھے یا زیادہ۔ القول البدیع ص:107
صَلّوُ علی الحَبیب: صلی اللہ تعالی علی محمد صلی اللہ علیہ وسلم
*دعوتِ دُرود مشن جاری رہیگا۔ انشا ءاللہ عزوجل
طالب مدینہ:محمد رضوان قادری رضوی
No comments:
Post a Comment
اس مقصد عظیم میں ہمارا ساتھ دیں