Search This Blog

Friday 17 February 2012

دل نفاق سے پاک

جو شخص مُجھ پر دُرود پاک پڑھے تو دُرود شریف اُسکا دل نفاق سے یوں پاک کردیتا ہے، جیسے پانی کپڑے کو پاک کردیتا ہے۔کشف الغمہّ ص:271
 صَلّوُ علی الحَبیب: صلی اللہ تعالی علی محمد صلی اللہ علیہ وسلم
*دعوتِ دُرود مشن جاری رہیگا۔ انشا ءاللہ عزوجل

No comments:

Post a Comment

اس مقصد عظیم میں ہمارا ساتھ دیں