Search This Blog

Friday 13 January 2012

جمعہ کے دن دُرود پاک پڑھنے کی فضیلت

ایک شخص خواب میں رسول اکرم, نور مجسم، شافع محشر صلی اللہ علیہ وسلم کی زیارت سے مشرف ہوا تو عرض کیا یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم فلاح نے آپ کی یہ حدیث بیان کی ہے کہ جوشخص جمعہ کے دن مُجھ پر سو بار دُرود پاک پڑھے اُس کے اسّی 80 سال کے گناہ بخش دیے جاتے ہیں، یہ سُن کر حضور علیہ الصلوۃ والسلام نے فرمایا اُس نے سچ کہا ہے، نزہتہالمجالس ص:113
 صَلّوُ عَلی الَحبیب٘: صَلّی اللّہ عَلیہِ وَ اۤلہِ وَاَصحاَبَہ وبارک وَسَلم

No comments:

Post a Comment

اس مقصد عظیم میں ہمارا ساتھ دیں