Search This Blog

Thursday 5 January 2012

فضائلِ دُرود شریف

رسول اکرم, نور مجسم، شافع محشر صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا  جس نےمُجھ پر دن بھر میں ہزار بار دُرود پاک پڑھا ہوگا، وہ مرے گا نہيں، جب تک کہ وہ جنت میں اپنی آرام گاہ یعنی جائے رہائش نہ دیکھ لیگا
القول البدیع ص:  126
کیونکر نہ میرے دل میں ہو اُلفت رسول صلی اللہ علیہ وسلم کی
جنت میں لے کے جائے گی چاہت رسولصلی اللہ علیہ وسلم کی 
سُبحان اللہ:صَلّوُ عَلی الَحبیب٘: صَلّی اللّہ عَلیہِ وَ اۤلہِ وَاَصحاَبَہ وبارک وَسَلم

No comments:

Post a Comment

اس مقصد عظیم میں ہمارا ساتھ دیں