Search This Blog
Friday, 6 January 2012
Thursday, 5 January 2012
فضائلِ دُرود شریف
رسول
اکرم, نور مجسم، شافع محشر صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا جس نےمُجھ پر دن بھر میں ہزار بار دُرود
پاک
پڑھا ہوگا، وہ مرے گا نہيں، جب تک کہ وہ جنت میں اپنی آرام گاہ یعنی جائے رہائش نہ دیکھ لیگا
القول البدیع ص: 126
کیونکر نہ میرے دل میں ہو اُلفت رسول صلی اللہ علیہ وسلم کی
جنت میں لے کے جائے گی چاہت رسولصلی اللہ علیہ وسلم کی سُبحان اللہ:صَلّوُ عَلی الَحبیب٘: صَلّی اللّہ عَلیہِ وَ اۤلہِ وَاَصحاَبَہ وبارک وَسَلم
Monday, 2 January 2012
Qadam Qadam Pe Khuda Ki Madad-By Owais Qadri
Saloo Aalal Habeeb: Sal lal oo Ta'laa Aala Muhammad
Qadam Qadam Pe Khuda Ki Madad Pohanchti He
Durood Se Mere Dil Ko Rasad Pohanchti He -Beshak
By Owais Raza Qadri
Talib-e-Madina: Rizwan Arif
Thursday, 29 December 2011
دُرود شریف کی فضیلت۔ القول البدیع
رسول
اکرم, نور مجسم، شافع محشر صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایااے لوگو، بے شک تم میں سے قیامت کے دن قیامت کے ہولوں اور اسکی دُشوار گزار گھاٹیوں سے جلد از جلد نجات پانے والا وہ شخص ہوگا جس نے دنیا میں مُجھ پر کثرت سے دُرود پاک پڑھا ہوگا۔
ہاں ہاں۔ اللہ تعالی اور فرشتوں کا دُرود شریف بھیجنا ہی کافی تھا مگر ایمان والوں کو دُرود پاک پڑھنے کا حکم اسلئے دیا ہے تاکہ انہیں انکا اجر عطا کیا جائے۔
صَلّوُ
عَلی الَحبیب٘: صَلّی اللّہ عَلیہِ وَ اۤلہِ وَاَصحاَبَہ وبارک وَسَلم
Watch this Video Darood Allah Humma Salle Ala Muhammad
By Sami Yousuf
Wednesday, 28 December 2011
Hadith for Durood's virtue & Durood-e-Taj Shareef Video
رسول
اکرم, نور مجسم، شافع محشر صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا مُجھ پر دُرود پاک
پڑھنے والے کو پُل صراط پر عظیم الشان نُور عطا ہوگا اور جسکو پُل صراط پر نُور عطا ہوگا وہ اہل دوزخ میں سے نہ ہوگا۔دلائل الخیرات ص:9
صَلّوُ
عَلی الَحبیب٘: صَلّی اللّہ عَلیہِ وَ اۤلہِ وَاَصحاَبَہ وبارک وَسَلم
-
Monday, 26 December 2011
Subscribe to:
Posts (Atom)


