رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا تم اپنی مجلسوں کو مُجھ پر دُرود پاک پڑھ کر مزّین کرو، کیونکہ تمہارا مُجھ پر دُرود پاک پڑھنا قیامت کے دن تمہارے لئے نُور ہوگا۔جامع صغیر ص: 28، ج:2
صَلّوُ
عَلی الَحبیب٘: صَلّی اللّہ عَلیہِ وَ اۤلہِ وَاَصحاَبَہ وبارک وَسَلم
No comments:
Post a Comment
اس مقصد عظیم میں ہمارا ساتھ دیں