Search This Blog
Thursday 29 March 2012
Thursday 22 March 2012
Two Tasbeeh of Durood Pak once a Day
ایک دن حضرت توکل شاہ رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہمارا ہمیشہ کا معمول تھا کہ ہم عشاء کے وقت دُرود پاک کی دو تسبیح پڑھ کر سوتے تھے ، اتفاقا ایک دن ناغہ ہوگیا ، ہم نے وضو کرتے ہوئے دیکھا کہ فرشتے بہت ہی خوش الحانی سے رسول اکرم صلہی اللہ علیہ وسلم کی نعت پڑھ رہے ہیں اور تعریف کر رہے ہیں اور اسی اثنا میں فرشتوں نے یہ بھی کہ دیا کہ اے وضو کرنے والو۔دو تسبیح دُرود شریف کی پڑھ لیا کرو، ناغہ نہ کیا کرو۔ذکر خیر۔ ص: 196
Friday 9 March 2012
درود شریف رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے قرب کا ذریعہ اور دین دنیا میں کامیابی کا سر چشمہ
صَلّوُ علی الحَبیب: صلی اللہ تعالی علی محمد صلی اللہ علیہ وسلم
Wednesday 7 March 2012
Subscribe to:
Posts (Atom)